ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کرونا وباء کی تیسری لہر نے پاکستانیوں کو تیزی سے شکار کرنا شروع کر دیا ۔ روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 10اعشاریہ ایک تک پہنچ چکی ہے۔ تیسری لہر میں… Continue 23reading ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال