کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد کیلئے فوج کو طلب کرنا سول اداروں کی تباہی اور بربادی کی تازہ ترین مثال قرار
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد کے لئے فوج کو طلب کرنا سول اداروں کی تباہی اور بربادی کی تازہ ترین مثال ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد… Continue 23reading کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد کیلئے فوج کو طلب کرنا سول اداروں کی تباہی اور بربادی کی تازہ ترین مثال قرار


































