جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نیب سے پلی بارگین

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

وہاڑی (این این آئی)نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک ڈاکٹر امجد نے نیب کو پلی بارگین کی درخواست دے دی، ڈاکٹر امجد نے ابتدائی طور پر 1 ارب روپے دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب نے بتایا کہ

درخواست منظوری کے 10 دن میں پہلی قسط جمع کروادوں گا۔ احتساب عدالت نے ڈاکٹر امجد کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان پر 11 ہزار افراد سے 25 ارب سے زائد کا فراڈ کا الزام عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…