بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک منصوبوں

کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے نئے اکنامک زونز کے گرد ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ کو اپ گریڈ کیا جائیگا، گوادر ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ اکنامک زون میں نئی صنعت کی ضروریات پوری کرنے کیلئے سامنے آرہا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…