حکومتی نظام کو اپنی مرضی کے معنی دینے سے سنگین خرابیاں اور خامیاں جنم لیتی ہیں، جس سے ۔۔۔ براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ کی مزید تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر)عظمت سعید کی قیادت میں براڈ شیٹ کمیشن نے واضح کردیا ہے کہ کسی بھی وزارت ، اتھارٹی، سرکاری افسر یا حکومتی اہلکار کی جانب سے زبانی احکامات کو مستقبل حوالے کے طور پر فائل ریکارڈ پر نوٹ کے حصے ضبط تحریر لانا چاہئے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر… Continue 23reading حکومتی نظام کو اپنی مرضی کے معنی دینے سے سنگین خرابیاں اور خامیاں جنم لیتی ہیں، جس سے ۔۔۔ براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ کی مزید تفصیلات آگئیں