ڈسکہ میں فائرنگ واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم رانا ثناء اللہ اور کیپٹن صفدر کا فرنٹ مین نکلا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈسکہ فائرنگ واقعے میں ملوث مرکزی ملزم حمزہ بٹ رانا ثنا اللہ اور کیپٹن صفدر کا فرنٹ مین ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا… Continue 23reading ڈسکہ میں فائرنگ واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم رانا ثناء اللہ اور کیپٹن صفدر کا فرنٹ مین نکلا