جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری وزیرِاعظم عمران خان کی زیر ِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ قید میں کمی کا

اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں سول اداروں کی معاونت کے لیے فوج تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں آئندہ بجٹ اور کورونا وائرس کی صورتِ حال پر بھی مشاورت کی گئی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…