مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کا آزاد گروپ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے 5 تحفے بھجوائے گئے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر ہمارے دل رنجیدہ ہیں، ہمیں الگ اپوزیشن بینچ الاٹ کیے جائیں۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں اظہار… Continue 23reading مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کا آزاد گروپ بنانے کا فیصلہ