ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اورکشمیر میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیاتاہم دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 2 سے 3 دن کے دوران ملک کے بالائی… Continue 23reading ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری