شہلا رضا نے جہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ سیدہ شہلا رضا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔شہلا رضا نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھاکہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑ کر پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں شہلا… Continue 23reading شہلا رضا نے جہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی