صدر مملکت نے مولانا طارق جمیل سمیت 88 شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے پر 23 مارچ (یوم پاکستان) کو 88 شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا۔ منگل کو اسلام آباد میں ایوان صدر میں یومِ پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں ڈاکٹر عارف علوی نے ان شخصیات… Continue 23reading صدر مملکت نے مولانا طارق جمیل سمیت 88 شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا