ایک جانب وزیراعظم کی سادگی مہم، دوسری جانب گورنر ہاؤس کیلئے 3 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی
پشاور(مانیٹرنگ+آن لائن) گورنر ہاؤس پشاور کے لئے تین نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، تین بی ایم ڈبلیو بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی سمری وزیراعلیٰ کے پی کے کوارساد کر دی گئی ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ان گاڑیوں کی مالیت 11 کروڑ 51 لاکھ روپے… Continue 23reading ایک جانب وزیراعظم کی سادگی مہم، دوسری جانب گورنر ہاؤس کیلئے 3 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی