بشیر میمن اپنے ہی بیان سے مکر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نجی ٹی وی پروگرام میں اپنے ہی بیان سے مکر گئے، انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری وزیراعظم عمران خان سے دو سے تین منٹ کی ملاقات ہوئی، انہوں نے میری تعریف کی اس ملاقات میں کسی خاص کیس… Continue 23reading بشیر میمن اپنے ہی بیان سے مکر گئے






























