پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جہلم ، برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے ہال پہنچ گیا، ڈالرز کی بارش

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ سے آنے والا دلہا ہیلی کاپٹر میں اپنی دلہن لینے کیلئے پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا۔دلہے کے رشتے داروں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالرز اور پاؤنڈز کی برسات کی،دلہے کو ڈالرز اور پاؤنڈز سے بنا ہار بھی پہنایا گیا۔بتایا ہے کہ شادی پرو کروڑوں روپے خرچ ہوئے ہیں ۔ دلہا کو ہیلی کاپٹر پر پورے شہر کا چکر لگوایا گیا جبکہ میرج ہال پہنچنے پر رشتے داروں کی جانب سے ڈالر اور پاکستانی کرنسی کی بارش کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…