اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف راشد یاسمین سمیت 17خواتین کو فی الفور رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنوں کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیاہے ۔عدالت نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی سابق وزیر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا ہے اورہدایات جاری کیں ہیں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کسی مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام خواتین کی فوری رہائی کا حکم دیا۔
یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
2027اب تک کا گرم ترین سال ہوگا, ماہرین نے خبردار کردیا



















































