پاکستان دنیا بھر میں ڈیم بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا
راولپنڈی (آن لائن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے وائس چیئرمین ملک عابد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا بھر میں ڈیم بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے جہاں تاریخ میں پہلی مرتبہ تیزی سے ڈیم بنائے جا رہے ہیں ۔ اس وقت 60 بڑے، درمیانے اور چھوٹے… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں ڈیم بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا