تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  11:52

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی فیملی نے کہاہے کہ تمام پاکستانیوں کی طرح مسرت جمشید چیمہ بھی 9 مئی کے واقعات پر انتہائی رنجیدہ ہیں ،مسرت جمشید چیمہ کا بر ملا کہنا ہے حالات کو کسی صورت اس نہج تک نہیں جانا چاہیے تھا۔

فیملی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسرت جمشید چیمہ نے بطور ترجمان پارٹی چیئرمین جلائو گھیرائو کا کوئی بیان نہیں دیا، وہ کبھی کسی انتشار کا حصہ نہیں رہیں،ہمیشہ پر امن احتجاج کی بات کی ۔ فیملی نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ تحریک انصاف کو چھوڑنے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ،امید کرتے ہیں ان کی نا حق گرفتاری ختم کر کے جلد رہا کیا جائے گا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎