اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں۔سردار عبدالرازق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو موجودہ کریک ڈان میں جان کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کے محرک شہزاد اکبر سے شیخ رشید کے معاملات سخت کشیدہ تھے۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اور شہزاد اکبر کی آپس میں بات چیت بھی بند تھی۔
القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں، وکیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































