مونس الٰہی نے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروا لی
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے ایف ائی اے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانت کروا لی، بینکنگ جرائم کورٹ نے 4 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا ، مونس الہی کہتے ہیں وکیل کی ہدایت پر… Continue 23reading مونس الٰہی نے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروا لی






























