سی پیک نے مشکل سفر آسان بنا دیا ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب
اسلام آباد (اے پی پی)ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک پاکستان چین اقتصادی راہداری کے سلسلے میں زیر تعمیر موٹروے کے اہم حصے پر تعمیراتی کام حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک این ایل سی نے کام کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتے ہوئے 95فی صد سے زیادہ کام مکمل کیا… Continue 23reading سی پیک نے مشکل سفر آسان بنا دیا ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب