پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میرے پاس بڑے باوثوق ذرائع سے یہ بات آئی ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت کروانے پر نواز شریف نے ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی۔چوہدری غلام حسین نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے کیونکہ ان کا جانا ٹھہر گیا ہے ،پی ڈی ایم کی جماعتیں یکسو ہیں ،پیپلزپارٹی نے سرکاری جماعت سے اتحاد کر کے گھاٹے کا سودا کیا ہے ،حکومت مسلم لیگ (ن)کی… Continue 23reading نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

datetime 1  اپریل‬‮  2021

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

سرگودھا، اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)حکومت پنجاب نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی سے احکامات اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا صورتحال کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے لاہور،… Continue 23reading کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگرایکشن نہ لیتے تو رمضان المبارک میں سٹے کے ذریعے چینی کی قیمت ناقابل قبول حد تک چلی جاتی ،مافیا نے چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر لی تھی ،اس… Continue 23reading چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2021

سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ انہیں ہٹانے کی وجہ ناقص کارکردگی ، شکایتوں کا انبار، ان کا رویہ ، اسٹیک ہولڈرز کا عدم اعتماد تھا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم اور وزیراعظم ہائوس میں اہم شخصیت کو اپنی حمایت سے دستبردار ہونا… Continue 23reading سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات

قومی اسمبلی کا مختصر اجلاس ارکان کا مکمل الائونسز ، مراعات اور فوائد سے بھرپور استفادہ

datetime 1  اپریل‬‮  2021

قومی اسمبلی کا مختصر اجلاس ارکان کا مکمل الائونسز ، مراعات اور فوائد سے بھرپور استفادہ

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)قومی اسمبلی کے سالانہ لازمی اجلاس میں کمی، ایوان زیریں کے چند اجلاس اور وہ بھی مختصر ہوئے ہیں، لیکن ارکان مکمل الائونسز ، مراعات اور فوائد سے استفادہ کررہے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق قومی اسمبلی کا نیا سیشن جو پیر کو شروع ہوا… Continue 23reading قومی اسمبلی کا مختصر اجلاس ارکان کا مکمل الائونسز ، مراعات اور فوائد سے بھرپور استفادہ

عمران خان نے مودی سے دوستی لگا لی حامد میر کے مودی کی نئی حکمت عملی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2021

عمران خان نے مودی سے دوستی لگا لی حامد میر کے مودی کی نئی حکمت عملی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی” میں لکھتے ہیں کہ جس مودی کو عمران خان پچھلے سال تک ہٹلر کہا کرتے تھے اس مودی کو خط لکھ کر کہا جا رہا ہے کہ پاکستانی عوام بھارت… Continue 23reading عمران خان نے مودی سے دوستی لگا لی حامد میر کے مودی کی نئی حکمت عملی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

دوستوں،رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیں کیونکہ…..خبردار کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

دوستوں،رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیں کیونکہ…..خبردار کر دیا گیا

جہانیاں(آن لائن) خبر دار !آج یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا۔کوئی آپ کو غلط اطلاع دے کرپریشان بھی کر سکتا ہے اس لیے محتاط رہیے۔یکم اپریل جمعرات کو دوستوں،عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے… Continue 23reading دوستوں،رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیں کیونکہ…..خبردار کر دیا گیا

بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار

datetime 31  مارچ‬‮  2021

بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ، حکومت کا موقف تھاکہ جب تک A 35 اور دفعہ 370 کی بحالی نہیں ہوتی ہم بھارت کے ساتھ کوئی مذاکرات اور تجارت نہیں کریں گے ، اب وزیراعظم کشمیر کے… Continue 23reading بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار