دنیا کے صحت کیلئے مضر شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا
کراچی(این این آئی)ایئرکوالٹی انڈیکس نے کہا ہے کہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعہ کوکراچی دوسرے نمبر پررہا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 169 پر ٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے… Continue 23reading دنیا کے صحت کیلئے مضر شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا