وزیراعظم عمران خان کو ہم سے کیے گئے وعدے یاد کرائیں، ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے شکوہ
کراچی (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایم کیو ایم کے تین رکنی وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، کنور نوید جمیل اور وسیم اختر شامل تھے۔ وفد نے ملاقات میں کراچی ٹرانسفورمیشن پلان کے تحت ترقیاتی کاموں میں سست روی پر تحفظات کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو ہم سے کیے گئے وعدے یاد کرائیں، ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے شکوہ