صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ ، تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک کب تک بند رکھے جائیں گے ، اعلان کر دیا گیا
کراچی (این این آئی) سندھ بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کے تدریسی عمل کو منگل 6اپریل سے 21اپریل تک کرونا کی صورتحال کے پیش نظر معطل کردیا گیا ہے۔ تاہم اس دوران آن لائن کلاسز اور ہوم ورک کے لئے واٹس اپ، ای میل یا ہفتہ میں ایک بار… Continue 23reading صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ ، تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک کب تک بند رکھے جائیں گے ، اعلان کر دیا گیا