اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)بارشوں اور سیلاب کے باعث وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سے ہمارا گروپ کمراٹ آیا تھا جو سیلاب کے باعث 2 دن تک پہاڑ پر پھنسا رہا۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ مقامی پولیس نے ہمیں کھانے پینے کی اشیا ء بھی فراہم کیں جس کے بعد ہمیں محفوظ مقام پر لایا گیا۔سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرعثمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ اب یہاں سے لاہور جانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا انتظار کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے ریسکیو کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…