مریم نواز کو گرفتاری کا ڈر ؟ عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب نوٹسز کیخلاف لاہور ہائی کورٹ عبوری ضمانت کی درخواست دائرکر دی ، درخواست پر آج ہی سماعت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نیب کی جانب سے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور… Continue 23reading مریم نواز کو گرفتاری کا ڈر ؟ عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر