لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے ،بجلی مزید4.50 روپے فی یونٹ مزیدمہنگیکردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل الرحمان نے ایکسٹنشن دینے والی بات کر کے پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ساری سیاست نومبر کے گردگھوم رہی ہے۔اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازارلگا ہے اورعوام کاچولہا نہیں جل رہا،وہ خودبخودسڑکوں پرنکلیں گے۔
ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
“پاپا ڈرم میں ہیں” مقتول کی 6 سالہ بیٹی پڑوسیوں کو بار بار بتاتی ...
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا
-
تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
-
عید سے پہلے خوشخبری، سرکاری ملازمین کی موجیں
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو ...
-
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی
-
ثانیہ اور شعیب میں علیٰحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت ...
-
عمرہ زائرین سے بھری پی آئی اے پرواز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال ...
-
ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ ...
-
شاہد خاقان عباسی کی جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا دے دیا
-
یوٹیوب دیکھ کر اپنا آپریشن خود کرنے والا تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
“پاپا ڈرم میں ہیں” مقتول کی 6 سالہ بیٹی پڑوسیوں کو بار بار بتاتی رہی، لیکن پھر ایسا انک...
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا
-
تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
-
عید سے پہلے خوشخبری، سرکاری ملازمین کی موجیں
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی
-
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی
-
ثانیہ اور شعیب میں علیٰحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
-
عمرہ زائرین سے بھری پی آئی اے پرواز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
-
ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا
-
شاہد خاقان عباسی کی جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا دے دیا
-
یوٹیوب دیکھ کر اپنا آپریشن خود کرنے والا تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچ گیا
-
رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی
-
پاکستان کیلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی