بجٹ 2021-22 جہانگیر ترین گروپ اہمیت اختیار کرگیا
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شامل اراکین قومی اور پنجاب اسمبلی نے جہانگیر ترین کے کہنے پر وفاقی اور صوبائی بجٹ منظور کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ میں شامل اراکان قومی و صوبائی اسمبلی… Continue 23reading بجٹ 2021-22 جہانگیر ترین گروپ اہمیت اختیار کرگیا