اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے‘ شیخ رشید

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے،

حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں،بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے،ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم کوعدالت میں آواز پڑرہی ہے کہ ملزم حاضر ہو۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کی یوٹیوب پر بندش،ٹی وی چینلز پرسینسراورپابندی،صحافیوں کی جبری برطرفی اورجلاوطنی،بیگناہ ورکروں پرجھوٹے مقدمے،عمران خان پردہشت گردی کا مقدمہ اوراداروں سے لڑوانے کی سازش،کارخانوں کی بندش،مہنگائی اور بیروزگاری کاطوفان بے شرم حکمرانوں کے لئے درس عبرت بنے گا ،یہ عوام سے منہ چھپاتے پھریں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…