وفاقی حکومت پنجاب کی کھربوں روپے کی نادہندہ نکلی، مالی بحران کے باعث جاری منصوبے رکنے کا خدشہ
لاہور (آن لائن) وفافی حکومت صوبہ پنجاب کی کھربوں روپے کی نادہندہ نکلی بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کو 146ارب روپے کے فنڈز ادا کرنا ہیں جو تاحال ادا نہیں کئے جاسکے۔ وفاقی حکومت کے اس روئے کی وجہ سے پنجاب حکومت شدید اضطراب کا شکار ہے اور حکومت پنجاب میں جو… Continue 23reading وفاقی حکومت پنجاب کی کھربوں روپے کی نادہندہ نکلی، مالی بحران کے باعث جاری منصوبے رکنے کا خدشہ