پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

’شاباش ڈسکہ والو،شاباش ،شاباش نوشین‘ مریم نواز کا ڈسکہ الیکشن فیصلے پر ردعمل آگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

’شاباش ڈسکہ والو،شاباش ،شاباش نوشین‘ مریم نواز کا ڈسکہ الیکشن فیصلے پر ردعمل آگیا

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام شیروں کو مبارکباد دیتی ہوں جنہوںنے ناصرف ووٹ چور ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا بلکہ اپنے ووٹ پر پہرہ بھی دیا۔ شاباش ڈسکہ والو،شاباش ،شاباش نوشین ۔ اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ… Continue 23reading ’شاباش ڈسکہ والو،شاباش ،شاباش نوشین‘ مریم نواز کا ڈسکہ الیکشن فیصلے پر ردعمل آگیا

رشوت خور افسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا رشوت لینے کی ویڈیو جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2021

رشوت خور افسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا رشوت لینے کی ویڈیو جاری

لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے رشوت خور انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن نے ملزم کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔ملزم پر پرچہ درج ، گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن ملتان کا انسپکٹر قمر عباس کو ٹریپ ریڈ کر… Continue 23reading رشوت خور افسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا رشوت لینے کی ویڈیو جاری

’’تحریک انصاف حکومت بمقابلہ ن لیگ حکومت ‘‘ اڑھائی سالوں میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہو گئی ، حیران کن تفصیلات

datetime 2  اپریل‬‮  2021

’’تحریک انصاف حکومت بمقابلہ ن لیگ حکومت ‘‘ اڑھائی سالوں میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہو گئی ، حیران کن تفصیلات

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نالائق حکمرانوں نے لاہور کو کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنا دیا ہے،نالائق اور کرپٹ عمران خان نیازی نے ملک کی معیشت کو نقابلِ تلافی نقصان پہنچا یا ہے،مہنگائی اور معاشی تباہی نے عوام کا زندہ رہنامحال کر… Continue 23reading ’’تحریک انصاف حکومت بمقابلہ ن لیگ حکومت ‘‘ اڑھائی سالوں میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہو گئی ، حیران کن تفصیلات

شہریوں کو ماسک نہ لگانے پر جرمانے بٹورنے والا جعلی مجسٹریٹ پکڑا گیا‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

شہریوں کو ماسک نہ لگانے پر جرمانے بٹورنے والا جعلی مجسٹریٹ پکڑا گیا‎

لاہور( آن لائن/این این آئی )لاہور میں جعلی مجسٹریٹ بن کر شہریوں اور دکانداروں کو ماسک نہ لگانے پر جرمانے کرنے والا گروہ پکڑ ا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان جعلی مجسٹریٹ بن کر دکانوں پر چھاپے مارتے تھے اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے بہانے ان سے جرمانہ وصول کرتے جب کہ ملزمان نے… Continue 23reading شہریوں کو ماسک نہ لگانے پر جرمانے بٹورنے والا جعلی مجسٹریٹ پکڑا گیا‎

حادثہ کیس، کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

حادثہ کیس، کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے جی الیون حادثہ کیس میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ازلان خان کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ ازلان خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیشن… Continue 23reading حادثہ کیس، کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کرونا وباکی تیسری لہر نےشدت اختیار کرلی ،مزید درجنوں افراد جاں بحق ،نئے مریضوں میں تشویشناک اضافہ ، ہسپتال بھر گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2021

کرونا وباکی تیسری لہر نےشدت اختیار کرلی ،مزید درجنوں افراد جاں بحق ،نئے مریضوں میں تشویشناک اضافہ ، ہسپتال بھر گئے

اسلام آباد( آن لائن ) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading کرونا وباکی تیسری لہر نےشدت اختیار کرلی ،مزید درجنوں افراد جاں بحق ،نئے مریضوں میں تشویشناک اضافہ ، ہسپتال بھر گئے

’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں ہیٹ ویو کے چوتھے روزجمعہ کو بھی سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے کراچی میں آج( ہفتہ) 3 اپریل کو ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویوکے چوتھے روزسمندری… Continue 23reading ’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 2  اپریل‬‮  2021

معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑےگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اکنامک ایڈوائزری کونسل بن رہی ہے اور وہ اس کے کنوینر ہوں گے ۔ نجی… Continue 23reading معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ماہر اقتصادیات سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔قبل ازیں… Continue 23reading شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎