پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے

10  اگست‬‮  2022

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے ۔مولانا فضل الرحمان نے ترکی کے مشہور صوفی بزرگ شیخ محمود آفندی کی وفات پرتعزیت اوراعلیٰ حکام سے ملاقات بھی کریگا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 8روزہ نجی دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔جے یو آئی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان ترکی کے مشہور صوفی بزرگ شیخ محمود آفندی کی وفات پرتعزیت کریں گے، وفاقی وزرا احسن اقبال،سینیٹر طلحہ محمود ،مولانا اسعد محمود بھی مولانا کے ہمراہ ہیں۔مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابراربھی وفد میں شامل ہیں ۔ وفد ترکی کے اعلیٰ حکام اور مختلف اداروں کے سربراہان سے ملاقات بھی کرے گا مولانا فضل الرحمان 18اگست کو وطن واپس پہنچیں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…