اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)ضلع دیر کے علاقے برا وال میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقہ میں آپریشن شروع کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دیر کے علاقے برا وال میں سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا، بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 30 سالہ سپاہی ساجد علی اور 32 سالہ سپاہی عدنان ممتاز شامل ہیں، شہید سپاہی ساجد علی کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر جبکہ سپاہی عدنان ممتاز کا تعلق پونچھ آزاد کشمیر سے ہے، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا، افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…