مکہ مکرمہ (این این آئی)اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی۔راناثناء اللّٰہ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وزیرِ کو اپنے ہوٹل روم کی کھڑکی سے مکہ مکرمہ کی زیارت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس تصویر میں رانا ثناء کے ہمراہ ایک بچہ بھی نظر آ رہا ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ جناب رانا ثنائ اللّٰہ خاں صاحب اپنی فیملی کے ہمراہ عْمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔
وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری















































