جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نیب کا مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی سکیورٹی لینے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2021

نیب کا مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی سکیورٹی لینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی 26مارچ کو جلوس کی صورت میں پیشی پر آمدکی اطلاعات پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی سکیورٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے ،نیب نے مبینہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر قانون کے مطابق نیب لاہور کو ریڈ زون… Continue 23reading نیب کا مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی سکیورٹی لینے کا فیصلہ

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  مارچ‬‮  2021

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین سرحدوں پر فائر بندی میں ثالثی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات ایک خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے۔بلومبرگ کے مطابق گزشتہ مہینے دونوں افواج… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امارات خفیہ روڈ میپ پر کام کررہا ہے، بلومبرگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

ایسا کچھ طے نہیں ہوا تھا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا ہوگا،مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021

ایسا کچھ طے نہیں ہوا تھا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا ہوگا،مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

چیچہ وطنی (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فیصلے کے مطابق قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، ایسا کچھ طے نہیں ہوا تھا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ایسا کچھ طے نہیں ہوا تھا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا ہوگا،مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر، اتنی تنخواہ والے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021

کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر، اتنی تنخواہ والے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مکوآنہ (این این آئی )کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی درخواستیں چوبیس مارچ سے وصول کرنے کا حتمی فیصلہ، درخواستوں کا فارم بنک آف پنجاب کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق اب بے گھر افراد بھی اپنا… Continue 23reading کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر، اتنی تنخواہ والے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں

ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2021

ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

مظفرآباد(این این آئی)حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل” سیدپور” کے گائوں” سونجان باغ” سے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا۔اور حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل سیدپور کے گائوں” چھکڑیا” سے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔درجنوں افراد نے اپنے خاندان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی۔حلقہ کوٹلہ کے گاؤں ”سونجاں باغ” سے الطاف… Continue 23reading ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری حکم نامہ جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری حکم نامہ جاری کر دیا۔ نئے حکم نامے کے مطابق دوران پرواز فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تمام ایئرلائینز ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ بین الاقوامی پرواز کے مسافروں اور کیبن… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری حکم نامہ جاری کر دیا

صرف 8کروڑ روپے خرچ نہ کرنے سے ریلوے کوتقریباً 3ارب روپے کا نقصان ہوا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2021

صرف 8کروڑ روپے خرچ نہ کرنے سے ریلوے کوتقریباً 3ارب روپے کا نقصان ہوا ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کرپشن ، نااہلی اور بد انتظامی کی علامت تھا ، ریلوے میں ٹکٹو ں کی چوری جسے ریلوے پولیس نے روکنا تھا وہ خود چوری کرا رہی تھی ،سگنل نہ ہونے کی وجہ سے 60ہزار ڈالر نقصان… Continue 23reading صرف 8کروڑ روپے خرچ نہ کرنے سے ریلوے کوتقریباً 3ارب روپے کا نقصان ہوا ، تہلکہ خیز انکشافات

کاوے موسوی کا براڈ شیٹ کمیشن کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر تعجب کا اظہار،پاکستان کو 70 ملین ڈالر کا نقصان کیوں ہوا، اس کی مکمل کہانی سْنا سکتا ہوں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  مارچ‬‮  2021

کاوے موسوی کا براڈ شیٹ کمیشن کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر تعجب کا اظہار،پاکستان کو 70 ملین ڈالر کا نقصان کیوں ہوا، اس کی مکمل کہانی سْنا سکتا ہوں،تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(آن لائن )برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی نے تعجب کا اظہار کیا ہیکہ براڈ شیٹ کمیشن نے تحقیقات کے لیے ان سے رابطہ ہی نہیں کیا۔لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کاوے موسوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو مکمل حقائق جاننے کا حق ہے، انصاف… Continue 23reading کاوے موسوی کا براڈ شیٹ کمیشن کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر تعجب کا اظہار،پاکستان کو 70 ملین ڈالر کا نقصان کیوں ہوا، اس کی مکمل کہانی سْنا سکتا ہوں،تہلکہ خیز دعویٰ

ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2021

ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹیل کی موجودہ انتظامیہ نے پاکستان اسٹیل کے مزید ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ موجودہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک خط کے مطابق پاکستان اسٹیل کو 30 جون 2020 تک 212 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیجبکہ… Continue 23reading ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ