ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا۔فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت روان سال میٹرک ،انٹر کا سپلیمنٹری امتحان نہیں لیا جائے گا۔سال میں صرف دو بار سالانہ امتحان لیا جائے گا۔فرسٹ سالانہ امتحان ہر سال شیڈول کے مطابق ہوگاجبکہ سیکنڈ سالانہ امتحان 6ماہ بعد منعقد کروایا جائے گا۔چار مضامین میں فیل طلبہ فرسٹ، سیکنڈ سالانہ امتحان میں پیپر دیں گے۔سپلیمنٹری کا امتحان 3سالوں میں پاس کرنا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…