تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا امکان، لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )حکومت پنجاب کا لاہور سمیت مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بھی بڑھائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے شہر میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر دوہفتے کے لاک ڈاؤن… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا امکان، لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا