پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اگلے ہفتے نئی معاشی ٹیم آ جائے گی، کون کون شامل ہو گا؟ معروف صحافی کامران خان نے نام بتا دیے

datetime 4  اپریل‬‮  2021

اگلے ہفتے نئی معاشی ٹیم آ جائے گی، کون کون شامل ہو گا؟ معروف صحافی کامران خان نے نام بتا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کلیدی فیصلہ سازوں کا حتمی فیصلہ، موجودہ کنفیوژن ختم ہو کوئی ان دیکھی پیش رفت نہ ہوئی تو آئندہ چند روز میں شوکت ترین وزیر خزانہ و ریونیو کا حلف اٹھا لیں… Continue 23reading اگلے ہفتے نئی معاشی ٹیم آ جائے گی، کون کون شامل ہو گا؟ معروف صحافی کامران خان نے نام بتا دیے

صبح اٹھ کر تم جہاد پر نہیں جاتے،تم عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے جاتے ہو،مریم نواز کا شدید ردعمل

datetime 4  اپریل‬‮  2021

صبح اٹھ کر تم جہاد پر نہیں جاتے،تم عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے جاتے ہو،مریم نواز کا شدید ردعمل

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جا رہیں، عمران خان کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نام نکالنے کی درخواست دینے کا سوچنا گناہ ہے۔شیخ رشید کے دعوے کہ ”وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کا نام ای سی… Continue 23reading صبح اٹھ کر تم جہاد پر نہیں جاتے،تم عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے جاتے ہو،مریم نواز کا شدید ردعمل

وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتے‎ہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتے‎ہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں روزے سے پہلے ورزش کرتا ہوں ۔اتوار کو ٹیلی فون پر شہری کے سوال ’’رمضان میں آپ کسی وقت ورزش کرتے ہیں‘‘کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ رمضان میں ورزش ہمیشہ روزہ کھولنے سے پہلے کرتا… Continue 23reading وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتے‎ہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا

عالمی استعماری طاقتیں پاکستان کو افغانستان بنانا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستان کا ڈاکٹرنجیب اللہ قرار دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

عالمی استعماری طاقتیں پاکستان کو افغانستان بنانا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستان کا ڈاکٹرنجیب اللہ قرار دیدیا

سکھر(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ و پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالمی استعماری طاقتوں نے ملک کو اپنی آماج گاہ بنا لیا ہے، وہ پاکستان کو افغانستان بنانا چاہتی ہے، عمران خان پاکستان کا ڈاکٹر نجیب اللہ ہے، موجودہ حکومت نے ملکی وحدت، سلامتی اور… Continue 23reading عالمی استعماری طاقتیں پاکستان کو افغانستان بنانا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستان کا ڈاکٹرنجیب اللہ قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر چینی مافیا کیخلاف بھرپور کاروائی کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر چینی مافیا کیخلاف بھرپور کاروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو میں وزیراعظم نے ایک بار پھر چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمتیں مصنوعی طور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر چینی مافیا کیخلاف بھرپور کاروائی کا اعلان

پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی،برطانوی تارکین وطن کو خوشخبری بھی سنا دی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی،برطانوی تارکین وطن کو خوشخبری بھی سنا دی

اسلام آباد (آن لائن)حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں بیس اپریل تک توسیع کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں… Continue 23reading پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی،برطانوی تارکین وطن کو خوشخبری بھی سنا دی

اپنا وعدہ پورا کریں یا پھر اب ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں‘ خاتون کی وزیراعظم کو کال

datetime 4  اپریل‬‮  2021

اپنا وعدہ پورا کریں یا پھر اب ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں‘ خاتون کی وزیراعظم کو کال

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کی براہ راست کال موصول کرنے کا سلسلہ تقریباً ڈھائی گھنٹے جاری رہا ۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کی براہ راست کال موصول کرنے کا سلسلہ دن ساڑھے 11 بجے شروع ہوا جو ایک بجے تک جاری… Continue 23reading اپنا وعدہ پورا کریں یا پھر اب ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں‘ خاتون کی وزیراعظم کو کال

ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے چھ اپریل بروزمنگل ڈی چوک میں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاو کے ذمہ دار نہیں کیونکہ سکول تو بند ہیں پھر… Continue 23reading ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا

ہفتے میں اتنے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی، این سی او سی کے اہم فیصلے

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ہفتے میں اتنے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی، این سی او سی کے اہم فیصلے

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا کی روک تھام کیلئے انتہائی اہم اقدام اٹھاتے ہوئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اور اتوار بند… Continue 23reading ہفتے میں اتنے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی، این سی او سی کے اہم فیصلے