استنبول (این این آئی)ترکیہ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، ایک اور خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ سے کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا۔اس موقع پر ترکیہ کے نائب قونصل جنرل، نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)، وزارت خارجہ اور اے ایس ایف حکام ائیرپورٹ پر موجود تھے۔ترکیہ سے مجموعی طور پر 12 طیاروں کے ذریعے امدادی سامان سیلاب متاثرین کیلئے لایا گیا ۔
ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ایک اور طیارہ کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































