وزیراعظم عمران خان سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد( آن لائن) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کووڈ-19 ویکسین کی نجی بنیادوں پر درآمد کی اجازت دینے کی پالیسی پر نظرثانی کریں اور اسے مکمل طور پر منسوخ کردیں، پوری دنیا میں حکومتیں ویکسین کے حصول اور اپنے شہریوں کو مفت لگا رہی ہیں کیونکہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بڑا مطالبہ کر دیا