اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو لیسکو واپڈا نے دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے امن سول سوسائٹی پتوکی صدر نوید بھٹی کا وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیف لیسکو لاھور سے فوری طورپر

نوٹس لینے کا مطالبہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف حکومت پر عوام نے بہت ساری امیدیں لگا رکھی تھیں کہ میاں صاحبان کی حکومت میں مہنگائی ، بیروز گاری، کا خاتمہ ہوگا مگر مہنگائی بیروز گاری کم نہ ہوئی تو وفاقی حکومت نے بجلی بلوں کے ریٹ بڑھا دئے اور اضافی ٹیکس بھی عوام پر لگا دئے زیادہ تر بجلی کا بل غریب طبقہ باقائدگی سے ادا کر رہا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کے اعلان کے باوجود بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی کمی نہ ہوسکی اور غریب عوام کو لیسکو واپڈا نے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دئے جس پر غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں جبکہ امیر طبقہ کے لوگ بجلی بل ادا کرنے کی بجائے عدالتوں میں اسٹے آرڈر لینے پہنچ جاتے ہیں مگر غریب عوام کہاں جائے جس کے پاس روٹی کھانے کیلئے پیسے نہیں ہیں امن سول سوسائٹی پتوکی صدر نوید بھٹی نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیف لیسکو لاھور چوہدری محمد امین سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے مشکل ترین وقت میں بجلی کے ریٹ میں کمی اور ٹیکسوں میں کمی کی جائے اور ناجائز ٹیکسوں کا فوری خاتمہ ?قینی بنایا جائے تاکہ غریب عوام سکھ کا سانس لے سکیں #



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…