ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے صدارتی آرڈیننس آئی ایم ایف کی مرضی کا منی بجٹ کے مترادف ہے، تاجر پھٹ پڑے

datetime 21  مارچ‬‮  2021

پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے صدارتی آرڈیننس آئی ایم ایف کی مرضی کا منی بجٹ کے مترادف ہے، تاجر پھٹ پڑے

فیصل آباد(آن لائن)تاجرادری نے بجلی کی قیمت میں اضافے اور نئے ٹیکسں کے آرڈیننس لانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے صدارتی آرڈیننس IMF کی مرضی کا منی بجٹ کے مترادف ہے اس صدارتی آرڈیننس کی آڑ میں بجلی کے نرخ بڑھا نے کیلئے اب نیپرا کووزیر… Continue 23reading پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے صدارتی آرڈیننس آئی ایم ایف کی مرضی کا منی بجٹ کے مترادف ہے، تاجر پھٹ پڑے

گورنر اسٹیٹ بینک ابھی بھی آئی ایم ایف کے ملازم ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  مارچ‬‮  2021

گورنر اسٹیٹ بینک ابھی بھی آئی ایم ایف کے ملازم ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے استعفیٰ نہیں دیا ہے بلکہ وہ چھٹیوں پر ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف سے احکامات لیتے ہیں۔ایک انٹرویومیں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک ابھی بھی آئی ایم ایف کے ملازم ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت آ گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت آ گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 26مارچ کو نیب جائوں گی ،وہ وقت اور تھا جتنی قربانیاں دینی تھی دے چکی ،اب قربانیاں دینے کا نہیںحساب لینے کا وقت آ گیا ہے ،اب یہ یاد رکھنا مسلم لیگ (ن) ، مریم نواز نیب یا اس… Continue 23reading اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت آ گیا

وفاقی حکومت کا چرنا جزیرے کو’’نیشنل سمندری پارک‘‘ قرار دینے کا فیصلہ

datetime 21  مارچ‬‮  2021

وفاقی حکومت کا چرنا جزیرے کو’’نیشنل سمندری پارک‘‘ قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے کو’نیشنل سمندری پارک‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنا جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے چرنا جزیرے کو ’میرین پروٹیکٹیڈ ایریا‘… Continue 23reading وفاقی حکومت کا چرنا جزیرے کو’’نیشنل سمندری پارک‘‘ قرار دینے کا فیصلہ

مریم عدالتوں پر یلغار کرکے لانگ مارچ کا ٹریلر دکھانا چاہتی ہیں

datetime 21  مارچ‬‮  2021

مریم عدالتوں پر یلغار کرکے لانگ مارچ کا ٹریلر دکھانا چاہتی ہیں

کراچی /لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری عدالتوں پر یلغار کرکے لانگ مارچ کا ٹریلر دکھانا چاہتی ہیں۔ مریم نواز کا جتھوں کی صورت میں عدالت پر چڑھائی کرنے کا ارادہ ایک طرف تو ان کی مایوسی کی انتہاکو ظاہر کر رہا… Continue 23reading مریم عدالتوں پر یلغار کرکے لانگ مارچ کا ٹریلر دکھانا چاہتی ہیں

نواز شریف کے بارے اگر کوئی بات کرے گا تو اس کی زبان کھینچ لیں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2021

نواز شریف کے بارے اگر کوئی بات کرے گا تو اس کی زبان کھینچ لیں گے

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کودھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپ کی بیٹی بازنہ آئی تواسے ختم کردیں گے، نیب بیانات کا چوکیداربنا بیٹھا ہے، نوازشریف کی بیٹی ہوں آپ سے ڈرتی نہیں، میں نے نوازشریف کوکہاعزت اورذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،… Continue 23reading نواز شریف کے بارے اگر کوئی بات کرے گا تو اس کی زبان کھینچ لیں گے

ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی تمام ریسٹورنٹس ایسوسی ایشنز نے ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کر دیا۔اتوار کو آل راولپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس ہوا اجلاس میں ممتاز احمد، چوہدری فاروق، شیخ عبد الوحید، زاہد محمود، راولپنڈی کے ہوٹل اور ریستوران مالکان نے خصوصی شرکت کی۔راولپنڈی کی تمام ریسٹورنٹس… Continue 23reading ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا

’’اگر شک ہے تو عمران خان کو گلے لگا لیں‘‘ مولانا فضل الرحمان کو پیش کش کر دی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2021

’’اگر شک ہے تو عمران خان کو گلے لگا لیں‘‘ مولانا فضل الرحمان کو پیش کش کر دی گئی

کراچی (این این آئی) گورنرہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسماعیل، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سمیت گورنرہاس کے افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔بیگم گورنرسندھ اور خواتین اراکین اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیراعظم عمران… Continue 23reading ’’اگر شک ہے تو عمران خان کو گلے لگا لیں‘‘ مولانا فضل الرحمان کو پیش کش کر دی گئی

پی ڈی ایم کی ٹرین میں جونہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا،کیپٹن (ر) محمد صفدر کا دبے لفظوں میں پیپلز پارٹی کو پیغام

datetime 21  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم کی ٹرین میں جونہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا،کیپٹن (ر) محمد صفدر کا دبے لفظوں میں پیپلز پارٹی کو پیغام

لاہور (آ ن لائن)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ آمریت کے دور میں ترقی ہوتی تو دنیا بھر میں یہی نظام ہوتا۔ جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا۔ لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد… Continue 23reading پی ڈی ایم کی ٹرین میں جونہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا،کیپٹن (ر) محمد صفدر کا دبے لفظوں میں پیپلز پارٹی کو پیغام