اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کسی دوست ملک سے مدد نہ آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے‘ شیخ رشید

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی چین ،دبئی ،قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد کی ہے اورنہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آئوٹ آیاہے، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو تحفظات ہیں ،عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا اب وہی نواز شریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں، معاشی طو رپر ملک جام ہو گیاہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں نوے دن کی بجائے صرف پینتالیس دن کے ریزرو رہ گئے ہیں،مولانا فضل الرحمان کا اور ٹی ٹی پی کا فاٹا کے انضمام پر ایک ہی موقف ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیلاب میں مدد کی بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ خوب سمجھتے ہیں۔انہوںنے مزید کہا کہ بجلی گیس کے فکسڈ ٹیکس کے بل لوگ نہیں دے سکتے ، حکومت کی دن رات بے اثر پریس کانفرنسوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مختصر تحریک میں عمران خان چھا گیا ہے ، حکومت زیرو اور وہ ہیرو بن گیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…