اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیںوزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگئی

تاہم سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی تو صارفین نے اعتراض کیا کہ تین روپے پیٹرول سستا کرنے سے کیا ہوگا، اس کے علاوہ کچھ صارفین نے دلچسپ میمز بھی بنائیں اور تبصرے بھی کیے۔حماد نامی صارف نے ایک شخص کی تصویر شیئر کی جس میں وہ سمندر کنارے کیلوں سے لہریں روکنے کی ناممکن کوشش کررہا ہے، حماد نے اس صورتحال کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مماثلت ظاہر کی۔صارف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل بالکل اسی طرح پیٹرول کی قیمت کم کرکے پاکستان کی معیشت بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔گل ریز نامی صارف نے اداکار رجنی کانتھ کے چہرے کے تاثرات کی تصاویر شیئر کیں اور کہا مفتاح اسماعیل کی اس وقت یہ ہی حالت ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…