اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

دفعہ 144کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔بدھ کو کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔سیف اللہ نیازی، صداقت عباسی، شہزاد وسیم اور فیصل جاوید بھی عدالت پہنچے۔عدالت نے عمران خان، اسد عمر، اسد قیصر اور فیصل واوڈا کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ملزمان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…