اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرایا گیا ہے، اس تقریر میں عمران خان نے شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے والی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دی تھی۔پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی اشفاق احمد نے عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ عدالت میں جمع کرایا۔پیمرا کی جانب سے عدالتی حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی ریکارڈ کے ساتھ جمع کرائی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 23 اگست کو نوٹس جاری کرکے پیمرا سے ریکارڈ طلب کیا تھا اور اس کیس میں عدالت نے عمران خان کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا ہے۔
عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































