ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں نوبیاہتا دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دلہن کی تلاش شروع کر دی۔سرگودھا کے چک 126 جنوبی میں محمد رمضان کے بیٹے کی شادی ہوئی اور بارات دلہن بیاہ کر گھر لائے جہاں نو بیاہتا دلہن سسرال سے زیورات اور نقدی سمیٹ کر فرار ہو گئی پولیس نے متاثرہ گھرانے کی رپورٹ پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دلہن کی تلاش شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…