بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

نذیر چوہان کی آرمی چیف سے بڑی اپیل

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نذیرچوہان سمیت 8 افراد کی ضمانت کیلئ

ے دائر درخواست پر سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دئیے ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل خان نے نذیر چوہان سمیت دیگر افراد کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ملزمان نے وکیل سردار اکبر ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تھانہ چوہنگ پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لئے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں۔

عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا بھی مسترد کردی تھی۔استدعا ہے عدالت بعد ازگرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کرے۔

عدالت نے پراسیکیوشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر کے سماعت آج ( جمعرات ) تک ملتوی کر دی ۔

نذیر چوہان نے آرمی چیف سے اپنی گرفتاری کے معاملے میں مداخلت کی استدعا کر دی۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…