فردوس عاشق نے مولانا فضل الرحمان کو کرونا ویکسین لگوانے کی دعوت دیدی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کورونا ویکسین لگانے کی دعوت دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ… Continue 23reading فردوس عاشق نے مولانا فضل الرحمان کو کرونا ویکسین لگوانے کی دعوت دیدی