پی ٹی آئی کا بڑا گروپ ن لیگ سمیت دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے، مریم نواز کا انکشاف
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک دوسرے سے گندے کپڑے بدلنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی بلکہ حقیقی تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئے گی اس لئے وزراء کی بار بار تبدیلی کا کوئی فائدہ نہیں ہے، مسلم لیگ (ن) بازار میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا بڑا گروپ ن لیگ سمیت دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے، مریم نواز کا انکشاف